الوداع انس محصی بھائی
مُحبتوں میں ہر ایک لمحہ وِصال ہوگا یہ طے ہوا تھا
رخصت ہوتے لوگ دلوں میں ہمیشہ کے لیے ٹھہر جاتے ہیں۔
أنس محصی (سابق صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان)
مسلم اسٹوڈنٹس لیگ آپ کی خلوص بھری قیادت، آپ کی محنت اور آپ کے ہر قدم کی گواہ رہی ہے۔
آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی صحت، عمر اور کام میں بے پناہ برکت عطا فرمائے،
اور آپ کو ہر نئی منزل میں کامیابیوں سے نوازتا رہے۔ آمین۔
#mslpakistan #ansmuhsi
Join MSL Pakistan Whatsapp Channel
Share this Article:
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
X
Lastest News or Articles
- All Posts
- Blogs
- Press Release
- The Students Times
- Uncategorised

